ایک شہر جو موم کی طرح پگھل گیا

 




اچانک انٹونیوکویوں محسوس ہوا جیسے اس کے پاؤں کے نیچے سے زمین نکلی جارہی ہو اس نے لڑکھڑاتے قدموں سے آگے بڑھ کر کمرے کی دیوارتھا منا چاہی تو وہ بھی گرتی ہوئی سی محسوس ہوئی اور ساتھ ہی چوبی چھت سے چرچراہٹ کی آوازیں آنے لگیں ۔ انٹونیو نے سوچا شاید زلزلہ آرہا ہے ۔ وہ گھبراکر اپنی بیوی جولیا اور دونوں بچوں تھریسا اورمارک کو جگانے کے لئے دوڑ پڑا جو برابر کے کمرے میں محو خواب تھے لیکن اپنے کمرے سے نکلتے ہی ایک جھٹکے کے ساتھ وہ منہ کے بل زمین پر گر پڑا۔ اسے اب پورا مکان گردش کرتا اور نشیب کی۔۔۔مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ