Posts

Showing posts from February, 2023

نرناری

Image
  یہ ایک علامتی کہانی ہے۔ مدن سندری کے بھائی اور پتی کے تن سے جدا سر مندر کے آنگن میں پڑے ہیں۔ مدن سندری دیوی سے وردان مانگتی ہے اور غفلت سے بھائی کا سر پتی کے دھڑ سے اور پتی کا سر بھائی کے دھڑ پر لگا دیتی ہے۔ رات کو بستر میں مدن سندری کو یہ احساس ہوتا۔۔۔ مزید پڑھیں

میں سوچتا تھا کہ دے گا مجھے اجالے کون

Image
  یہ کر گیا مہ و انجم مرے حوالے کون نیا جریدۂ شعر و ادب نکالے کون یہاں خرید کے پڑھتا ہے خود رسالے کون چہار سمت منڈیروں پہ زاغ بیٹھے۔۔۔ مزید پڑھیں

رانی سارندھا

Image
  اندھیری رات کے سناٹے میں دہسان ندی چٹانوں سے ٹکراتی ہوئی سہانی آواز پیدا کرتی تھی، گویا چکّیاں گھمر گھمر کرتی ہوں۔ ندی کے داہنے کنارے پر ایک ٹیلا ہے اس پر ایک پرمانا قلعہ بنا ہوا ہے، جس کی فصیلوں کو گھاس اور کائی نے گھیر لیا ہے۔ ٹیلے کے پورب میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ یہ قلعہ اور۔۔۔ مزید پڑھیں

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے

Image
  یہ کہانی مغربی جرمنی میں جا رہی ایک ٹرین سے شروع ہوتی ہے۔ ٹرین میں پانچ لوگ سفر کر رہے ہیں جن میں ایک پروفیسر اور اس کی بیٹی، ایک کناڈا کی لڑکی اور ایک ایرانی پروفیسر اور اس کا ساتھی ہیں۔ شروع میں سب خاموش بیٹھے رہتے ہیں پھر رفتہ رفتہ آپس میں۔۔۔ مزید پڑھیں

ناؤ دریا میں چلے سامنے منجدھار بھی ہو

Image
  ڈوب جانے کے لئے ہر کوئی تیار بھی ہو کیسے روکے گا سفر میں کوئی رستہ جب کہ دل میں اک جوش بھی ہو پاؤں میں رفتار بھی ہو ساری امیدیں اسی ایک سہارے کی۔۔۔ مزید پڑھیں

ناک کاٹنے والے

Image
  مرد اساس معاشرے میں طوائف کو کن کن مورچوں پر لڑنا پڑتا ہے۔ اس کی ایک جھلک اس افسانہ میں پیش کی گئی ہے۔ ننھی جان کی غیر موجودگی میں تین پٹھان اس کے کوٹھے پر آتے ہیں اور اس کے دو ملازمین سے چاقو کے دم پر زور زبردستی اور بدتہذیبی کا مظاہرہ کرتے۔۔۔ مزید پڑھیں

مورنامہ

Image
ہندوستان نے راجستھان کے پوکھرن میں ایٹم بم کا تجربہ کیا تھا۔ اس ایٹمی تجربے سے اس علاقے کے سارے مور ہلاک ہو گئے تھے۔ افسانہ نگار نے جب یہ خبر پڑھی تو انھیں بہت دکھ ہوا اور اس کہانی کی تخلیق عمل میں آئی۔ اس افسانے میں مصنف نے اپنے دکھ کا اظہار ہی نہیں کیا۔۔۔ مزید پڑھیں

نہ کوئی چھت نہ کوئی سائبان رکھتے ہیں

Image
  ہم اپنے سر پہ کھلا آسمان رکھتے ہیں بچا کے ہم یہ بزرگوں کی شان رکھتے ہیں نہیں ہے شمع مگر شمع دان رکھتے ہیں گلے بھی ملتے ہیں ہاتھوں کو بھی ملاتے۔۔۔ مزید پڑھیں

مریادا کی قربان گاہ

Image
  یہ وہ زمانہ تھا جب چتوڑمیں میرا بائی تصوف کے متوالوں کوپریم کے پیالے پلاتی تھی۔ رنچھوڑجی کے مندرمیں جس وقت وہ بھکتی سے متوالی ہوکر اپنی سریلی آوازمیں پاکیزہ راگوں کو الاپتی تو سننے والے مست ہوجاتے۔ ہرروزشام کویہ روحانی سکون اٹھانے کے لئے چتوڑ کے لوگ اس طرح بے قرار ہوکر۔۔۔ مزید پڑھیں

ہم فقیروں سے سمجھ ہم کو نہ سمجھا کیا ہے

Image
  ہم سمجھ بوجھ کے بیٹھے ہیں کہ دنیا کیا ہے مسئلہ بھی ہے اگر کوئی تو ایسا کیا ہے ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے تو قصہ کیا ہے وہ جسے ہم نے کیا رشتۂ جاں سے۔۔۔ مزید پڑھیں

پریوں کی باتیں

Image
  میں اپنے دوست کے پاس بیٹھا تھا۔ اس وقت میرے دماغ میں سقراط کا ایک خیال چکّر لگا رہا تھا۔۔۔ قدرت نے ہمیں دو کان دیے ہیں اور دو آنکھیں مگر زبان صرف ایک تاکہ ہم بہت زیادہ سنیں اور دیکھیں اور بولیں کم، بہت کم!۔۔۔ مزید پڑھیں

ندبہ

Image
  یہ افسانہ ایک مخصوص کمیونٹی کے رسوم و روایات کے تناظر میں لکھا گیا ہے۔ مرکزی کردار ایڈوینچر کی غرض سے مختلف علاقوں کا سفر کرتا ہے اور ہر جگہ اپنے میزبان کو اپنا نام اور پتہ کاغذ پر لکھ کر دے آتا ہے۔ رفتہ رفتہ اسے یہ گھومنا پھرنا فضول مشغولیات محسوس ہوتی۔۔۔ مزید پڑھیں

ادب نے دل کے تقاضے اٹھائے ہیں کیا کیا

Image
  ہوس نے شوق کے پہلو دبائے ہیں کیا کیا نہ جانے سہو قلم ہے کہ شاہکار قلم بلائے حسن نے فتنے اٹھائے ہیں کیا کیا نگاہ ڈال دی جس پر وہ ہو گیا۔۔۔ مزید پڑھیں

ستاروں سے آگے

Image
  کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ طلبا کے ایک گروپ کی کہانی جو رات کی تاریکی میں گاؤں کے لیے سفر کر رہا ہوتا ہے۔ سبھی ایک بیل گاڑی میں سوار ہیں اور گروپ کا ایک ساتھی ماہیا گا رہا ہے دوسرے اسے غور سے سن رہے ہیں۔ بیچ بیچ میں کوئی ٹوک دیتا ہے اور تیسرا اس کا جواب دینے۔۔۔ مزید پڑھیں

پتے

Image
  نسان کی جبلی خواہشات پر قدغن لگانے اور قابو نہ پانے کی کہانی ہے۔ جو جاتک کتھا اور ہندو دیو مالا کے حوالے سے تشکیل دی گئی ہے۔ سنجے بھکشا لینے اس مضبوط ارادے کے ساتھ جاتا ہے کہ وہ بھکشا دینے والی عورت کو نہیں دیکھے گا لیکن ایک دن اس کی نظر ایک عورت کے۔۔۔ مزید پڑھیں

گھنے جنگلوں میں کرن رہ گئی

Image
  ہمارے بدن میں تھکن رہ گئی اجالوں کو تنہائیاں پی گئیں اندھیروں میں غرق انجمن رہ گئی کہیں رشتۂ جان و تن کھو۔۔۔ مزید پڑھیں

بامبے والا

Image
  یہ ایک کالونی کی کہانی ہے جس میں دفتر کے بابو آباد تھے۔ انھیں پوری طرح سے امیر تو نہیں کہا جا سکتا تھا مگر ظاہری طور پر وہ بہت خوشحال اور متمول ہی دکھتے تھے۔ امیروں ہی جیسے ان کے شوق تھے۔ اسی کالونی میں ایک شخص ہفتے میں ایک بار بچوں کے لیے ٹافی بیچنے آیا کرتا۔۔۔ مزید پڑھیں

سیمیں بدن ہے وہ نہ گل نسترن ہے وہ

Image
  پھر بھی ہمارے واسطے جان سخن ہے وہ جادو خیال آفریں دل دار و دل نشیں گلدستۂ بہار ہے سرو و سمن ہے وہ موسم سے ماورا ہے مرا پیکر۔۔۔ مزید پڑھیں

محل والے

Image
  تقسیم ہند کے بعد صاحب ثروت طبقہ جو ہجرت کرکے پاکستان میں آباد ہوا تھا ان کے یہاں جائداد کی تقسیم کو لے کر پیدا ہونے والے مسئلہ کی عکاسی کی گئی ہے۔ محل والوں کی حالت تو تقسیم سے پہلے جج صاحب کی موت کے بعد ہی ابتر ہو چکی تھی لیکن تقسیم نے ان کے خاندان کی۔۔۔ مزید پڑھیں

صرف ایک آواز

Image
  صبح کا وقت تھا۔ ٹھاکر درشن سنگھ کے گھر میں ایک ہنگامہ برپا تھا۔ آج رات کو چندر گرہن ہونے والا تھا۔ ٹھاکر صاحب اپنی بوڑھی ٹھکرائن کے ساتھ گنگا جی جاتے تھے۔ اس لیے سارا گھر ان کی پرشور تیاری میں مصروف تھا۔ ایک بہو ان کا پھٹا ہوا کرتا ٹانک رہی تھی۔ دوسری بہو ان کی پگڑی لیے سوچتی۔۔۔ مزید پڑھیں

نقاب اس نے رخ حسن زر پہ ڈال دیا

Image
  مرے حریف تمہاری دعا سے کم نہ ہوئے سیاہ رات میں دل کے مہیب سناٹے خروش نغمۂ شعلہ نوا سے کم نہ ہوئے وطن کو چھوڑ کے ہجرت بھی کس کو۔۔۔ مزید پڑھیں

جنم بھومی

Image
  تقسیم ملک پر لکھی ایک کہانی۔ ہربنس پور ریلوے اسٹیشن پر گاڑی کافی دیر سے رکی ہوئی ہے۔ ٹرین میں ہندوستان جانے والی سواریاں بھری ہوئی ہیں، انھیں میں ایک اسکول ماسٹر بھی ہے۔ ماسٹر کے ساتھ اس کی بیمار بیوی کے علاوہ ایک بیٹا، ایک بیٹی اور ایک دودھ پیتا بچہ۔۔۔ مزید پڑھیں

مراسلہ

Image
  اس افسانہ میں ایک قدامت پسند گھرانے کی روایات، آداب و اطوار اور طرز رہائش میں ہونے والی تبدیلیوں کا ذکر ہے، افسانہ کے مرکزی کردار کے گھر سے اس گھرانے کے گہرے مراسم ہوا کرتے تھے لیکن وقت اور مصروفیت کی دھول اس تعلق پر جم گئی۔ ایک طویل عرصے کے بعد جب۔۔۔ مزید پڑھیں

میرے نازک سوال میں اترو

Image
  ایک حرف جمال میں اترو نقش بندی مجھے بھی آتی ہے کوئی صورت خیال میں اترو پھینک دو دور آج سورج۔۔۔ مزید پڑھیں

پت جھڑ کی آواز

Image
  یہ کہانی کے مرکزی کردار تنویر فاطمہ کی زندگی کے تجربات اور ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے۔ تنویر فاطمہ ایک اچھے خاندان کی تعلیم یافتہ لڑکی ہے لیکن زندگی جینے کا فن اسے نہیں آتا۔ اس کی زندگی میں یکے بعد دیگرے تین مرد آتے ہیں۔ پہلا مرد خشوقت سنگھ ہےجو خود سے۔۔۔ مزید پڑھیں

آپ کی مجھ پہ جب بھی نوازش ہوئی

Image
  مجھ پہ سنگ ملامت کی بارش ہوئی زندگی بھر رہے گی مجھے یاد وہ عشق میں جو مری آزمائش ہوئی میرا بچپن مجھے یاد آنے۔۔۔ مزید پڑھیں

بھنور

Image
  حاجی صاحب ایک پرہیزگار اور مذہبی شخص ہے۔ وہ شہر کی غلاظت کو دور کرنے کے لیے بازارو عورتوں کے درمیان تقریر کرتے ہیں اور انھیں گناہوں کے دلدل سے نکالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انھیں میں دو بہنیں گل اور بہار بھی ہیں۔ گل حاجی صاحب کی باتوں سے۔۔۔ مزید پڑھیں

نجات

Image
  دکھی چمار دروازے پر جھاڑو لگا رہا تھا۔ اور اس کی بیوی جھریا گھر کو لیپ رہی تھی۔ دونوں اپنے اپنے کام سے فراغت پا چکے تو چمارن نے کہا،تو جا کر پنڈت بابا سے کہہ آؤ۔ ایسا نہ ہو کہیں چلے۔۔۔ مزید پڑھیں

کیوں کسی سے وفا کرے کوئی

Image
  دل نہ مانے تو کیا کرے کوئی نہ دوا چاہیے مجھے نہ دعا کاش اپنی دوا کرے کوئی مفلسی میں مزاج شاہانہ کس مرض کی دوا کرے۔۔۔ مزید پڑھیں

کایا کلپ

Image
  شہزادہ آزاد بخت نے اس دن مکھی کی صورت میں صبح کی۔۔۔ اور وہ ظلم کی صبح تھی کہ جو ظاہر تھا چھپ گیا، اور جو چھپا ہوا تھا وہ ظاہر ہوگیا، تو وہ ایسی صبح تھی کہ جس کے پاس جو تھا وہ چھن گیا اور جو جیسا تھا ویسا نکل آیا۔ اور شہزادہ آزاد بخت مکھی بن۔۔۔ مزید پڑھیں

نوک جھونک

Image
  میں درحقیقت بد نصیب ہوں ورنہ کیوں مجھے روز ایسے نفرت انگیز مناظر دیکھنے پڑتے۔ افسوس تو یہ ہے کہ یہ مجھے دیکھنے ہی نہیں پڑتے بلکہ بدنصیبی نے ان کو میری زندگی کا جزو خاص بنادیا ہے۔ میں اس عالی ظرف برہمن کی لڑکی ہوں جس کا احترام بڑی بڑی ہندو مذہبی سوسائٹیوں میں۔۔۔ مزید پڑھیں

دل کی ہر بات نئی چاہتا ہے

Image
  یعنی تنہا سفری چاہتا ہے جس کو منزل کی تمنا ہی نہیں صرف بے راہروی چاہتا ہے اپنے ہمسائے کی خاطر یہ۔۔۔ مزید پڑھیں

سروجنی

Image
  کوئی ایک مانوس سی آواز نے سرگوشی کی۔ اس نے آس پاس دیکھا۔ ادھ پکی بالیوں کے لہلانے کی آواز تھی۔ کچھ دن قبل سرپھری ہوا چلی تھی، ابروباراں میں زبر اور گھنی فصلیں چت لیٹ گئیں تھیں۔ کسان راحت کی سانس لےرہے تھے کہ پروا چل رہی ہے۔ گیہوں کے دانے اب سوکھے۔۔۔ مزید پڑھیں

مجھے لگتے ہیں پیارے تتلیاں جگنو پرندے

Image
  یہ زندہ استعارے تتلیاں جگنو پرندے یہیں ملتی ہیں دھرتی کی حدیں باغ ارم سے وہ دیکھو ابر پارے تتلیاں جگنو پرندے بس اک تم ہی نہیں منظر میں ورنہ کیا نہیں ہے صراحی چاند تارے تتلیاں جگنو۔۔۔ مزید پڑھیں

چھوئی موئی

Image
  آرام کرسی ریل کے ڈبے سے لگادی گئی اور بھائی جان نے قدم اٹھایا، ’’الہٰی خیر۔۔۔ یا غلام دستگیر۔۔۔ بارہ اماموں کا صدقہ۔ بسم اللہ بسم اللہ۔۔۔ بیٹی جان سنبھل کے۔۔۔ قدم تھام کے۔۔۔ پائنچہ اٹھاکے۔۔۔ سہج سہج، بی مغلانی نقیب کی طرح للکاریں۔ کچھ میں نے گھسیٹا کچھ بھائی صاحب نے۔۔۔ مزید پڑھیں

لمبا قصہ

Image
  تشنہ محبت کی کہانی ہے، ایک دوست اپنے دوسرے دوست سے اس کی ناکام محبت کا قصہ پوچھتا ہے لیکن کچھ بتانے سے قبل ہی ریستوران میں اور بھی کئی لوگ آجاتے ہیں۔ وہ دونوں اس معاملے کو کسی اور وقت کے لیے ٹال دیتے ہیں۔ پھر طالب علمی کے زمانے کی سیاسی۔۔۔ مزید پڑھیں

سمٹوں تو صفر سا لگوں پھیلوں تو اک جہاں ہوں میں

Image
  جتنی کہ یہ زمین ہے اتنا ہی آسماں ہوں میں میرے ہی دم قدم سے ہیں قائم یہ نغمہ خوانیاں گلزار ہست و بود کا طوطیٔ خوش بیاں ہوں میں مجھ ہی میں ضم ہیں جان لے دریا تمام دہر کے قطرہ نہ تو مجھے سمجھ اک بحر بیکراں۔۔۔ مزید پڑھیں

ریاست کا دیوان

Image
  مسٹر مہتہ ان بد نصیبوں میں سے تھے جو اپنے آقا کو خوش نہیں رکھ سکتے۔ وہ دل سے اپنا کام کرتے تھے بڑی یکسوئی اور ذمہ داری کے ساتھ اور یہ بھول جاتے تھے کہ وہ کام کے تونوکر ہیں ہی اپنے آقا کے نوکر بھی ہیں۔ جب ان کے دوسرے بھائی دربار میں بیٹھے خوش گپیاں کرتے وہ دفتر میں۔۔۔ مزید پڑھیں

یاں آگے درد تھا

Image
  اس افسانے میں اپنی جڑوں سے کٹ جانے اور تہذیب کے پامال ہو جانے کا نوحہ ہے۔ کالج میں آم کا ایک درخت ہے جس پر مختلف سیاسی پارٹیوں کے حامی طلبا اپنا جھنڈا لگایا کرتے ہیں لیکن نظریاتی اختلافات کی وجہ سے درخت پر جھنڈے لگانے کی روایت ختم کر دی جاتی۔۔۔ مزید پڑھیں

میرے اندر کا غرور اندر گزرتا رہ گیا

Image
  سر سے پانو تک اترنا تھا اترتا رہ گیا بارشوں نے پھر وہی زحمت اٹھائی دیر سے ایک ریگستان ہے کہ پھر بھی پیاسا رہ گیا زندگی بھر آنکھ سے آنسو ندامت کے۔۔۔ مزید پڑھیں

کتبہ

Image
  شریف حسین ایک کلرک ہے۔ ان دنوں اس کی بیوی میکے گئی ہوتی ہے۔ وہ ایک دن شہر کے بازار جا پہنچتا ہے اور وہاں نہ چاہتے ہوئے بھی ایک سنگ مرمر کا ٹکڑا خرید لیتا ہے۔ ایک روز وہ سنگ تراش کے پاس جاکر اس سنگ مر مر کے ٹکڑے پر اپنا نام کندہ کرا لیتا ہے کہ جب اس کی ترقی ہو۔۔۔ مزید پڑھیں

زہر غم دل میں سمونے بھی نہیں دیتا ہے

Image
  کرب احساس کو کھونے بھی نہیں دیتا ہے دل کی زخموں کو کیا کرتا ہے تازہ ہر دم پھر ستم یہ ہے کہ رونے بھی نہیں دیتا ہے اشک خوں دل سے امنڈ آتے ہیں دریا کی۔۔۔ مزید پڑھیں

جلاوطن

Image
  یہ مشترکہ تہذیب کے بکھرنے کی کہانی ہے۔ اس مشترکہ تہذیب کی جسے برصغیر میں رہنے بسنے والوں کی صدیوں کے میل جول اور یکجہتی کا نمونہ مانا جاتا ہے۔ اس کہانی میں رشتوں کے ٹوٹنے، خاندانوں کے بکھرنے اور ماضی کے بہترین انسانی قدروں کے پامال ہونے کی۔۔۔ مزید پڑھیں