کوئی نہ جان سکا کہ وہ کون تھا؟

 



اس سے پہلے کہ میں اصل واقعہ کو قلم بند کروں، زلزلہ کی المناک تباہ کاریوں کی اجمالی تمہید ضروری سمجھتا ہوں، کیونکہ زیر قلم واقعہ کا تعلق براہ راست ایک نہایت ہی ہیتبناک اور لرزہ خیز بھونچال سے ہی ہے ۔ زلزلے آندھی اور سیلاب کی ستم ظریفیوں کے آگے انسان عاجز وبے بس بن جاتا ہے ۔ زلزلہ سے چشم زدن میں قیامت خیز اور عبرت انگیز سماں پیدا ہو جاتا ہے جس کے ذکر سے لوگوں کے دل دہل جاتے ہیں، اور جو اس گم ہوجاتے ہیں خوشنا اور پررونق بستیاں اجڑ جاتی ہیں عالیشان عمارتیں زمین بوس ہوجاتی ہیں۔ پہاڑوں کی فلک شگاف چوٹیاں ریگ زاروں کی مانند زمین پر سجدہ ریز ہو کر اپنی۔۔۔مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ