اگر تیسری گولی بھی چوک جاتی تو ؟

 




یوں تو میرا خاص پیشہ جنگلی جانوروں کی چلتی پھرتی تصویریں لینا ہے جنہیں میں یا تو ٹیلیویژن کمپنیوں کو بیچ دیتا ہوں یا پھر اپنے غیرملکی سیاحت کے دوران شوقین ۔ مزاج لوگوں کو دکھا کر معاوضہ لیتا رہتا ہوں۔ لیکن کبھی کبھی بدرجہ مجبوری مجھے کسی جانور کا شکار بھی کرنا پڑتا ہے کوئلے کی دلالی میں ہاتھ تو کالے ہوتے ہی ہیں اس لئے مجھے بھی اس قسم کی تصویر اتارتے وقت اکثر و بیشتر چھوٹے موٹے حادثات کا سامنا ہوتا ہی رہا ہے۔ ایسا ہی ایک خطرہ مجھے ایک خطرناک سئور کی ۔۔۔مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ