دوسرا شخص


دوسرا شخص

کلاڈیو پہلی مرتبہ جزیرے پر آیا تھا۔ اس کا خیال تھا کہ رہائش کے سلسلے میں یہاں خاصی دشواری پیش آئے گی کیونکہ سیاحوں کی آمد کا موسم شروع ہو چکا تھا لیکن خوش قسمتی سے ایک معیاری ہوٹل میں اسے ایک کمرہ مل گیا جس کا کرایہ بھی نہایت معقول تھا ۔اس کے پاس سامان میں صرف ایک سوٹ کیس تھا جس میں کپڑوں کے علاوہ ضرورت کی چند چیزیں بھی موجود تھیں۔ کمرے کا جائزہ لینے کے بعد اس نے سوٹ کیس کھولا ۔ کپڑے نکال کر الماری میں سجائے ٹوتھ پیسٹ ، برش اور شیونگ کا سامان باتھ روم میں بنے ہوئے مخصوص شیلف پر رکھا ادرخالی سوٹ کیس کو الماری کے اوپر ٹکا کر بستر پر نیم دراز ہوگیا اور سگریٹ سلگا کر ہلکے ہلکےکشن لینے لگا۔ لانچ کا سفراگرچہ زیادہ طویل نہیں تھا۔ لیکن  پھر بھی بے حد تھکادینے والا۔۔

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ