عجیب و غریب مخلوق کی تلاش



 انیسویں صدی کی آٹھویں د ہائی تک لوگوں کے ذہن میں ایک خیال گونجا کرتا تھا کہ ہمالیہ کے غاروں میں انسانی شکل سے ملتی جلتی،لحمن شحیم، قدآور، خوفناک اور خطرناک قسم ایک عجیب و غریب مخلوق کا وجود ہے مگر انسان کا یہ تصور وہم و گمان کی حد سے باہر نہ آسکا۔لیکن ۱۸۸۷ء میں پہلی بار دنیا اس خبر سے چونک پڑی جب ایک برطانوی کوہ پیما ٹیم کے سربراہ کرنل بولڈ نے۱۶۰۰۰ فٹ کی بلندی پرہکم میں برف پربڑے بڑےپنووں کے نشان دیکھئے وہ نشان ایسا لگتا تھا کہ کسی غیر معمولی قدوقامت والے...مزید پڑھیں 

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ