لمحے جو بیت گئے


ابھی مدرستہ العلوم (علی گڑھ)ترقی کے منازل طے کرکے یونیورسٹی کے بلند مقام پر نہیں پہنچا تھا، اورمیں بھی ہنوز لیکچراری کے مدارج پر گامزن تھا کہ علیاحضرت سلطان جہاں بیگم خلد آشیاں وائی دولت بھوپال اپنے محبوب ترین صاحبزادے محمد حمید اللہ خاں مرحوم کو کالج کے پہلے سال میں داخل کرنے کے لئے علی گڑھ تشریف لائیں۔ نواب زاره مرحوم نے انٹر میڈیٹ سائنس میں داخلہ لیا۔ ریاضی کا مضمون اس درجے کے طلبا کومیں پڑھاتا تھا۔نواب زاده مرحوم کو اس میں کسی قدر سہارے کی ضرورت تھی۔ علیاحضرت جنت آشیاں نے۔۔۔مزید پڑھیں 

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ