دھوکے بازو کی انجمن

 




ء۱۹۹۶کے موسم گرما کی ایک سہ پہر ۲۶سالہ سٹیو بارسلاگ اپنے مکان کے باغیچے میں پھلوں کو پانی دے رہا تھاکہ نئے ماڈل کا شیورلیٹ ٹرک دروازے کے قریب آکر ڑکا۔ بارسلاگ نے اچٹتی ہوئی نظروں سے دیکھا، اگلی نشست پردو آدمی بیٹھے تھے پچھلی طرف پینٹ کے کئی ڈرم پڑے تھے۔ ٹرک کی نمبر پلیٹ پر فلوریڈا کا نام چمک رہا تھا۔ ہر ڈرم پینٹ بنانے والی ایک مشہور فرم کے لیبل چسپاں تھے۔ڈرائیور نیچے اترا ، وہ چھریرے بدن کا باوقار آدمی تھا۔ چھ فٹ قد، بھوری آنکھیں اور گھنگھریالے سیاہ بال۔ وہ بڑے بڑے ڈگ بھرتا ہواسیدها بارسلاگ کی طرف آیا۔ میرا نام میکی ریلے ہے آپ کے...مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ