دلچسپ لوگ عجیب پیشے

 



دنیا میں جہاں کہیں آتش فشاں پہاڑپھٹتا ہے اور سرخ دہکتا ا ہوالاوا اپنی زہریلی گیس کے ساتھ اس کے دہانے سے باہر آتا ہے۔ متعلقہ حکام کو ہیرون تازیف کی ضرورت محسوس ہوتی ہے‘‘ جوآتش فشاں پہاڑوں کا ہیرو’’ کے نام سے مشورہے بیرحون تازیف کی عمر۶۵ برس ہے وارسا میں پیدا ہوامگرآج کل پیرس کے نیشنل سنٹر آف سائنٹفک رلسیرچ سے منسلک ہے۔ گذشتہ تیس برس میں ہیرون تازيف نے انٹارکٹا سے جاپان تک کم وبیش ہر آتش فشاں کا اس وقت معائنہ کیا اور اس کے ...مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ