خوب گزرے گی

 




اپنی زندگی کے اس اہم ترین دن کی صبح کوجب ڈیرک بڑے اہتمام سے لباس تبدیل کر رہا تھا۔ اس کی نظریں بارباراس رنگین شادی کارڈپرپڑرہی تھیں جو اس کے بستر کے قریب تپائی پر رکھا ہواتھا اورجس پر جیمز بانڈ ٹائپ کے ایک آدمی کی تصویر بنی ہوئی تھی۔ تصویر میں وہ آدمی بڑے اعتمادسے مسکرارہا تھا۔ اس کے اردگرد جوکھیلنے کی مشینیں اور پانسے وغیرہ پڑے تھے اور تصویر کے نیچے لکھا تھا۔ داؤ لگائیے اور فائده اٹھایئے۔ ڈیرک جب بھی ان الفاظ پر غور کرتا تو اس کے لبوں پر مسکراہٹ کھیلنے لگتی تھی ، یہ سوچ کر کہ یہ الفاظ کے عجیب اورناکافی لگ رہے ہیں لیکن ان ناکافی الفاظ میں بھی ایک خاص معنی پوشیدہ تھے یہ الفاظ علامتی تھے۔ اور اینجی نے تو انہی الفاظ کی وجہ سے اس کارڈ کو منتخب کیا تھا اور نہ شادی کارڈ تو ہزاروں اقسام کے تھے خورڈیرک بھی داو کے لفظ کی معنی خیزی کامعترف تھا اور کیوں نہ ہوتا ؟ داولگانے کے اصولوں کو ۔۔مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ