موت ان کا تعاقب کر رہی تھی
خلیج بنگال کو موت کی خلیج کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ اس خلیج سے اٹھنے والے موت کے طوفانوں میں اب تک اتنے انسان ہلاک ہوچکے ہیں کہ ان کی گنتی کرنا بھی مشکل ہے۔ اس خلیج میں دنیا کے تباہ کن ترین طوفان پرورش پاتے رہتے ہیں اورپلک جھپکتے ہی سیکڑوں میل کے رقبہ میں پھیل کر ہلاکت تباہی ، اور بربادی کے اتنے گہرے نقوش چھوڑ جاتے ہیں کہ برسوں ان کی یاد دل ودماغ کو پریشان کئے رکھتی ہے۔ اس خلیج سے تاریخ عالم کے بھیانک ترین طوفان اٹھے ہیں۔ ان میں سے ایک بھیانک طوفان ۱۸۷۶ میں آیا تھا۔ ، جس نے بیس منٹ کے۔۔۔مزید پڑھیں
Comments
Post a Comment