فولادی چڑیاں

 



تقریبا نصف صدی کی بات ہے امریکہ میں ایک ڈھلوان پر دو بھائی اپنے کینوس کے بنائے گلائیڈر کے ذریعے فضا کو تسخیر کرنے کے خواب دیکھ رہے تھے۔ کون جانتا تھاکہ ان کے یہ خواب بہت جلد ایک زندہ جاوید اورجیتی جاگتی حقیقت کے روپ میں ہمارے سامنے آجائیں گے ۔ یہ بھائی تھے رائٹ برادرس ہوائی جہاز کے جنم داتا ۔ مجھے اپنے اس مختصر سے مضمون میں ہوائی اڑان کی مصفل تاریخ نہیں پیش کرنی ہے پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں نئے نئے تجر بے ہوئے اور ضرورتوں کے مطابق طرح طرح کے ہوائی جہاز بنائے گئے۔ لیکن پچھلے ۔۔۔مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ