موت کے فرشتوں کا گھر
سرزمین عرب پر صحرائے بیجان میں الولدمی کا مقبرہ موت کے فرشتوں کا گھر کہلاتا تھا۔یہ مقبرہ ایک خوشنار نخلستان میں واقع تھا۔عربوں کا خیال تھاکہ یہاں موت کے فرشتے رہتے جو بھی اس مقبرے کے قریب جاتا موت کا شکار ہوجاتا۔لیکن دراصل اس مقبرہ کے اندر عربوں کی قدیم تاریخ سے متعلق کچھ قیمتی اور نایاب دستاویزات دفن تھیں۔ دنیاس صرف شخص اس راز سے واقف تھا۔یہ۳ مارچ کا واقعہ ہے۔میں نے اپنے ہیلی کو پڑسے نیچے اترکر جب جنوبی عرب کے اس ریگ زار پرقدم رکھا تو مجھے ایسا محسوس ہوا جیسے میں ایک بھٹی میں کود پڑا ہوں ۔۔۔مزید پڑھیں
Comments
Post a Comment