موت کا مدفن
مرات کی سیاہی جیسے ہی گہری ہوئی جرمنی کے ساحلی شہرکوز ہی کی بندرگاہ سے ۹۹۷ ٹن وزنی جہاز آگسٹ پیٹرس عملے کے بارہ افراد کولئے اپنی زندگی کے سب سے اہم اور پوشیدہ مشن پر روانہ ہوگیا۔ پورا علاقہ رات کی گہری تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا اور لوگ اطمینان سے اپنے اپنے گھروں میں محو استراحت تھے۔ کسی کو بھی علم نہیں تھاکہ ساحلی بندرگاہ پر کسی قسم کا کام جاری ہے۔ ایک لحاظ سے یہ بہت اچھی بات تھی کیونکہ اگر عوام کو اس بارے میں ذرا سی بھی اطلاع مل جاتی توشاید لوگ خوف وہر اس کے۔۔۔مزید پڑھیں
Comments
Post a Comment