موت کا پنجہ
براعظم افریقہ اپنے پراسرارجنگلوں اور خوفناک درندوں کے لیے ساری دنیا میں مشہور ہے ۱۹۳۲ میں وہاں اچانک۔۔ شاید دنیا کی تاریخ میں پہلی اور آخری بار ایک ایسا ہیبت ناک اور خونخوار پرنده نمودار ہوا، جس کی چیرہ دستیوں کی لڑزہ خیز داستانوں نے ساری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ ایک چھوٹے طیارے کے برابر ڈیل ڈول والا یہ خوں خوار پرندہ جب پرواز کرتا تو کسی تند و تیز طوفان کا گمان گذرتا ، اس کے سانس کی رفتاراتنی تیز تھی کہ چھوٹے موٹے جانور آٹھ دس فٹ کی دوری سے ہی کھینچ کر اسکی چونچ میں پہنچ جاتے طاقت کا ۔۔مزید پڑھیں
Comments
Post a Comment