شادی مرگ

 




جب تدبیروں کے تمام مراحل ناکام ثابت ہوئے تو شاہ جی نے تقدیرکا سہارا لیا۔ اب انھوں نے سیاست دانوں نیتاؤں، سرکاری افسروں اور وزیروں کے گھروں دفتروں کے چکرلگانا ترک کرکے گوشہ عافیت اختیارکر لیا۔ دفتر سے سیدھے گھر آجاتے اور اردو، انگریزی زبانوں میں شائع ہونے دالے معمے بھرنا شروع کر دیتے۔ ساتھ ہی ساتھ انھوں نے لاٹری کے ٹکٹ بھی خریدنا شروع کر دیئے۔ اپنی آمددنی کا پانچ فیصدی یعنی پچیس روپیے ماہوار وہ اسی دھندے میں لگانے لگے۔ہر بار جب معمے یالاٹری کے نتائج کی تاریخ سامنے آجاتی تو ساری رات شاہ جی ایسے خواب سجانے لگتے جن سے ان کی ۔۔۔مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ