چند لمحوں کی جوانی

 



ڈاکٹر ہیڈ یگر نے جواپنی خصوصیات کے اعتبار سے ایک عجیب وغریب انسان تھے، ایک دن اپنے ہم عمرکے بزرگ دوستوں کو اپنے دفتر میں مدعو کیا۔ ڈاکٹر ہیڈیگران پر اپنا ایک خاص تجربہ کرنا چاہتے تھے۔ ان چار بزرگوں میں سے تین تو سفید داڑھی والے مردمسٹر میلبورن، کرنل کلیگر یو اورمسٹر گیس کاٹن تھے اور ایک سوکھی ساکھی مرجھائی ہوئی سی خاتون وچرلی تھیں، یہ سب کے سب سن رسید ہ، اداس اورافسردہ لوگ تھے جں کی زندگیاں نا کام ہو رہی تھیں اور جن کی سب سے بڑی بدقسمتی شاید یہ تھی کہ وہ اب سے ۔۔۔مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

کونٹ الیاس کی موت