صدر جانسن موت کے منہ میں
دوسری جنگ عظیم کی ہولناکیاں عروج پر تھی میں ان دنوں لی کے جنگی مورچہ پر ایک پائیلٹ آفیسر کی حیثیت سے تعینات تھا۔ غارتگری میرا مشغلہ تھا۔ امریکی چوکی پورٹ مورس بے اور ہماری چوکی کے درمیان صرف نوے منٹ کی پرواز کا فا صلہ حائل تھا۔ امریکی چوکی پربمباری جاری تھی۔ اس زمانے میں لیفٹیننٹ کمانڈر جونسن امریکی بحرئےا کے ایک ممتاز آفیسر تھے جون کا مہینہ تھا۔ وہ آسٹریلیا میں اتحادی فوجوں کا معائنہ کرنے کے بعدساوتھ ویسٹ پسیفک علاقے کے جنگی دورہ جیسے خطرناک مشن۔۔مزید پڑھیں
Comments
Post a Comment