اخبار پڑھنا
میرے خیال میں اخبار پڑھنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اسے پڑھنے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا لیکن میرے ایک دوست اخباربینی کے اس قدر خلاف ہیں کہ ان کی رائے میں اسے نصاب میں شامل کر دینا چاہیے ۔ فرماتے ہیں سمجھ نہیں آتی جب اخبار نہیں تھے تو نوجوان خراب کیسے ہوتے تھے۔ اخبار نہ ہوتے تو لوگ بڑے آدمیوں کی شہرت اور شہوت انگیز قہقہے کہاں سے پڑھتے۔ برے آدمی بھی شریفوں کی طرح چپ چاپ زندگی گزار دیتے۔ یعنی اپنی گلی کے آدمی بھی اسے نہ جانتے اخبار نہ ہوتے توبرے آدمی نہ ہوتے تو اخبار کہاں ہوتے؟ پہلے اخبار کی زندگی ایک روزه ہواکرتی تھی۔ وہ اگلے ہی دن باسی ہوجاتا ۔اب آپ اسے ہفتہ بعد بھی پڑھ لیں بھربھی مزا آئے گا کہ اس میں ایسی کوئی چیز ہوتی ہی نہیں جس کے۔۔۔مزید پڑھیں
Comments
Post a Comment