انوکھا جاسوس



ڈنمارک کے جزیرہ فیونن کی سڑکوں پر گھومنے پھرنے والے لوگ روزانہ نیلے رنگ کا ایک چھوٹا سا ٹرک آتے جاتے دیکھتے ہیں۔ انہیں ڈرائیور کے برابرہی سیاہ رنگ کا ایک بڑا کتا بیٹھا دکھائی دیتا ہے ۔ وہ اپنی متجسس نظروں سے ڈرائیور کو یوں تکتا ہے جیسے اس کی ہدایات غور سے سن رہا ہو۔ جزیرہ فیونن کے باشندے تعجب اور شوق سے پلٹ پلٹ کر اس ٹرک کو دیکھتے ہیں ۔بعض لوگ جو اسے پہلے سے پہچانتے ہیں ، وہ توصرف مسکرا کررہ جاتے ہیں لیکن نئے لوگوں کے لئے یہ۔۔مزید پڑھیں  

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ