انو کھا نشے باز
یہ بالکل سچاواقعہ ۱۹۴۱ کا ہے۔ دوسری جنگ عظیم شروع ہوچکی تھی میں بطورکیپٹن فوج میں تھا۔ میرا تبادلہ دہلی سے لاہور کر دیا گیا۔ مجھے ہدایت کے مطابق بذریعہ ٹرین جلد سے جلد لاہور پہنچنا تھا ۔میں اپنے ضروری سامان کے ساتھ اسٹیشن پہونچ گیا۔ ٹھیک ۹ بجے رات میں گاڑی چل پڑی۔ میری برتھ ریزرو تھی۔ لہذا برتھ پر آرام سے لیٹا سفر کر رہا تھا۔ رات کے ۱۱بجے گاڑی کسی اسٹیشن پر رکی۔ میں نے دیکھا... مزید پڑھیں۔۔۔
Comments
Post a Comment