نیلی روشنی کا تعاقب


 




مدتیں گزریں شہر مدراس سے کو ئی ڈیڑھ سومیل مغرب میں خلیج بنگال کے ساحل پر ایک چھوٹی سی بستی آبادتھی جس کی آبادی مچھیروں پر مشتمل تھی۔ انہی مچھیروں میں ایک شخص عبداللہ نامی تھا عبداللہ کی عمر اس وقت پچاس ساٹھ سال لگ بھگ ہوگی۔ اس کے پانچ لڑکے تھے جو سب اپنے گھربار کے ہو چکے تھے۔ صرف دوغیرشادی شدہ لڑکے باپ کے ساتھ رہتے تھے۔ اب عبداللہ عمرکے اس حصے میں داخل ہو چکا تھا جہاں سے انسان سفرآخرت کی تیاری شروع کردیتا ہے چنانچہ عبداللہ اب سمندری زندگی کو خیر باد کہہ کر زیادہ تریاد خدا میں مصروف رہنے لگا تھا۔ فکر تھی تو صرف یہ کہ دوسال کے اندر اندر اپنے ان دونوں بچوں سے بھی غت حاصل کرلے تاکہ اس کے بعد اطمینان سے ۔۔پزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ