یہ بھوت ہے یا۔۔۔۔؟

 




میں اپنے دفتر میں بیٹھا کچھ فائلوں کا جائزہ لے رہا تھا کہ اچانک مجھے اطلاع ملی کہ صبح ڈبلن اسٹریٹ پر ایک عورت بے ہوش پائی گئی ہے۔میں نے اس عورت کو دفتر میں ہی طلب کر لیا تاکہ اس سے اچھی طرح پوچھ گچھ کر سکوں۔دہ بہت پریشان سی تھی اور بے تحاشہ گھبرائی ہوئی بھی بہت پوچھنے پر اس نے بتایا ۔رات میں ڈبلن اسٹریٹ سے گذر رہی تھی ۔پوری سٹریٹ پر سناٹا چھایا ہوا تھا میں جلد گھر پہنچ جا نا چاہتی تھی لیکن اچانک ...مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ