جن تہہ خانے اور مردوں کی ہڈیاں
گاؤں کا ہرشخص تین چیزوں سے ڈرتا تھا ۔مہاجن کے اناےر سے نمبردار کے غصے سے اور مولوی کے وعظ سے مگرعارف واحد نوجوان تھا جس نے مڈل تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد اکیس ایکڑ زمین کی دیکھ بھال کے علاوہ ایک چھوٹی سی دوکان کھول رکھی تھی اوران تینوں ڈراونی چیزوں سے قطعات بے نیازاوربے خوف تھا۔ بلونڈا ضلعی صدرمقام گورداسپورسے تیس میل کے فاصلے پرواقع تھا وہاں آنے جانے کے لئے راستہ ٹیڑھا میڑھا بھی تھا کچا بھی کئی جگہوں پانی سے بھی گزرنا پڑتا تھا۔ رات کو یہاں سے۔۔۔مزید پڑھیں
Comments
Post a Comment