میری داستان غم
میں ۳۰ نومبر۱۸۳۵ء کو میسوری کے ایک گم نام گاوں فلوریڈا میں پیدا ہوا، ہمارا گاؤں سونفوس پر مشتمل تھا اورمیں نےاس کی آبادی میں ایک فی صد اضافہ کر دیا تھا، مجھے یقین ہے کہ مشاہیر عالم میں سے کسی نے بھی یہ کارنامہ ا نجام نہ دیا ہوگا، میرے خیال کے مطابق شکسپیئر بھی اپنے گاوں کے لئے اتنااہم نہیں تھا جتنا اہم میں ثابت ہوا۔میرا چچا جان اے کورنر بھی کسان تھا، وہ ہمارے گاوں سے چار میل دور رہتا تھا ، اس کے آٹھ بچے اور بارہ نیگرو غلام تھے ، وہ خوش رہنے والا انسان تھا۔ میں سال میں دوماد سے تین ماہ تک اس کے پاس رہتا تھا۔مہمان نوازی کا لطف میں چار سال سے بارہ سال کی ..مزید پڑھیں
Comments
Post a Comment