بولتا ہوا قلم



 قلمکی آفرینش سے آج تک ایک سے ایک اعلی قلم بنائے گئے ہیں جن کی قیمت ایک پیسے سے ایک ہزار روپیہ تک معین ہے ۔لیکن جتنے بھی قلم جس قیمت کے بھی تیار کئے گئے ان سے محض انسانی خیالات اور جذبات کی ترجمانی کا کام لیا گیا ہے سستا ہویا مہنگا قلم صرف لکھ سکتا ہے۔ دائرے بناسکتا ہے، لکیریں کھنچ سکتاہے اوران میں نقطوں کے ذریعہ مفہوم پیدا کرسکتا ہے تاکہ لکھنے والے کے جذبات سے آگاہ ہوسکے۔ لیکن یہ قلم جس کا ہم تذکرہ کررہے ہیں اور جسے حال ہی میں یونیورسٹی آف واشنگٹن کے شعبہ سائنس نے ایجاد کیا ہے دنیا کا واحد قلم ہے جولکھنے کی بجائے ہولتا ہے۔اس ایجاد کوجنم دینے والے سائنس کے لیکچرر ڈاکڑ سام اسپارک ہیں جو اس منصوبے کوعملی جامہ پہنانے کی مدت مرید سے... مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ