متحرک مکان


 

دنیا کی سیر کرنے کی خواہش کس دل میں پیدانہیں ہوتی۔ بہت کم ہیں جن کا یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوتا ہے لیکن جارج میل نے تو کمال ہی کر دکھایا جب اس نے اپنے اور اپنی بیوی کے لئے دنیا کی سیر کی غرض سے ایک چلتا پھرتا گھر بنایا نہ صرف یہ کہ وہ اس آرامدہ اور عجیب وغریب گھر کے خود مالک ہیں بلکہ انھوں نے خود ہی اسکو بنایا بھی ہے اور آراستہ بھی کیا ہے مسٹراورمزدبیل انگلینڈ کے ایک قصہڈ ٹیم ورتھ کے رہنے والے ہیں۔ وہ اپنے قصےی سے پچھلے سال اکتوبر ۱۹۶۶ء میں روانہ ہوئے تھے۔اور تقریباً ایک درجن ملکوں کی۔۔۔مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ