بربر دلہنوں کا میلہ
افریقہ طرح طرح کے خطوں اور طرح طرح کے قبیلوں کے لیے بطور خاص مشہور ہے۔ شمال مغربی افریقہ میں مراکو میں ایک قبیلہ ایسا بھی آباد ہے جو اپنے رسم و رواج میں اس علاقےکےاور قبیلوں سے ملتا جلتا بھی ہے اور بہت کچھ مختلف بھی ہے۔ اس قبیلے کا نام بربر ہے۔ آبادی کے لحاظ سے بڑھتے بڑھتے بربر لوگ اب ایک چھوٹی سی قوم کی صورت اختیار کر گئے ہیں ۔ ان کی زندگی کے دلچسپ پہلو اور بھی بہت ہیں۔ مگر ان میں شادی بیاه کا جو انداز ہے وہ بطورخاص قابل ذکر ہے۔ تصویر میں جو خچرسواربر بر ہے ، وہ کوئی عام بر بر نہیں خیمے کی لکڑیاں خچر پرلادے ۔پھر اس پر کمبلوں اور لحافوں کی زین بناکر خودسوار ، سرپرسفیدعمامہ باندھے ہاتھ پر ایک سوٹ کیس سنبھالے جس میں لگتا ہے کوئی خاص۔۔۔مزید پڑھیں
Comments
Post a Comment