بابر کی موت
اسٹیج پر ہر روز ڈرامے کھیلے جاتے ہیں ، مگر ان میں سے کتنے معنی کے لحاظ سے مکمل ہوتے ہیں ۔۔۔ دراصل خامکاری اسٹیج کا قانون ہے۔اگر کسی ڈرامے کا پہلا ایکٹ شاندار ہے تو اس کے آخری ایکٹ پہلے ایکٹ کی جان کے قدموں میں دم توڑتے نظر آئیں گے۔ اگر کسی ڈرامے کا انجام اچھا ہے تو آغاز بُرا ہے۔
کلائمیکس ہے تو سسپنس نہیں ہوگا۔ اگر سسپنس ہے تو کلائمیکس نظر نہیں آئیگا ۔۔۔ ایسے کردار نظر آئیں گے جو بڑے بڑے مراحل آسانی کے ساتھ طے کریں گے ۔ مگر چھوٹی چھوٹی مشکلات کا مقابلہ کرتے وقت ان کی پیشانی پسینے سے بھر جائے۔۔مزید پڑھیں
Comments
Post a Comment