کفن میں ایک سو ایک سال
(ایک)
ناگ دیو مر گیا۔۔۔ اب وہ لوٹ کر نہیں آئے گا۔
کل رات میں نے اس کی ارتھی دیکھی۔ سفید کفن میں رسیوں سے کس کر بندھا ہوا اس کا جسم ارتھی اٹھانے والوں کے کندھوں پر تیرتا ہوا نکل رہا تھا۔
میں ارتھی کے ساتھ نہ جا سکا۔
دماغ نے میرے جسم سے الگ ہو کر کہا۔ ’’جاؤ، ناگ دیوتا کو چِتا پر جلتے دیکھ آؤ۔‘‘
میں ارتھی کے ساتھ جانے والوں کی۔۔۔مزید پڑھیں
Comments
Post a Comment