تین تحفے



 (فیچر)

راگ اور محبت دل پر ایک جیسا اثر کرتے ہیں۔ دونوں کے سرُ ایک جیسے نرم ونازک اور تیزو تُند ہیں‘ دونوں میں تلخی وشیرینی پہلو بہ پہلو کروٹیں لیتی ہے دونوں رُوح کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ بلکہ یوں کہیے کہ موسیقی محبت سے زیادہ طاقتور ہے........وادی نیل میں پہلی بار قدم رکھنے والی رقاصہ نبیلا راگ اور محبت کے فن کی خفیف سے خفیف ہر لرزش سے واقف تھی اور وہ محسوس کرتی تھی کہ مصر کے سب سے بڑے معبد کی مشہور مغنیہ پلنیگو بھی اُس کے مقابلے میں ہیچ ہے۔

سات برس تک وہ وادی نیل کی رنگین فضاؤں میں اپنی زندگی کا کوئی نیا سپنا دیکھے بغیر۔۔۔مزید پڑھیں 

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ