نئی جنگ
یہ ایک ایسے فرد کی کہانی ہے جس نے اپنی پوری زندگی فوج میں گزار دی۔ پہلے عالمی جنگ میں اپنی بہادری کے کئی تمغے حاصل کرنے کے بعد کور کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب لے کر وہ اپنے گاؤں گیا تھا مگر وہاں اسے پتہ چلا کہ اس کی تو تین سال پہلے شادی ہو گئی ۔ وہ اپنی چھٹیاں منسوخ کرا کر واپس فوج میں چلا آیا اور پھر کبھی گاؤں نہیں گیا۔ ملک کی آزادی کے بعد دیش کی غربت کے خلاف نئی جنگ کے بارے۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
Comments
Post a Comment