اسٹل لائف
ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو گھر میں تنہا بیٹھا خود کو ٹوٹتا بکھرتا محسوس کرتا ہے۔ اس کے بیوی بچے سیر کے لیے چڑیا گھر گئے ہوئے ہیں۔ وہ لان میں تنہا بیٹھا اخبار پڑھ رہا ہے۔ اخبار پڑھتے ہوئے اسے طرح طرح کے خیالات آتے رہتے ہیں اور وہ محسوس کرتا ہے کہ وہ ٹکڑوں میں بکھرا ہوا ہے، بالکل اسٹل لائف کی طرح۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
Comments
Post a Comment