محبت اور۔۔۔
عورت کی مجبوریوں، محرومیوں اور مرد کی بے وفائی کو بیان کرتی ہوئی کہانی ہے۔ بیٹی اپنے گھر کے سامنے رہنے والے لڑکے سے محبت کرتی ہے۔ لڑکا اسے خط لکھتا ہے کہ آج آئی پی ایس کا ریزلٹ آگیا ہے اور میں کامیاب ہوں۔ آج شام کو تمہاری ماں سے بات کرنے آؤں گا۔ وہ خط ماں کے ہاتھ لگ جاتا ہے اور وہ لڑکی کے سامنے شوہر و سسرال کے مظالم اور مالی مشکلات۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
Comments
Post a Comment