نصیب جلی
یہ ملک کی تقسیم کے المیے میں گھرے ایک ایسے شخص کی کہانی ہے، جو اپنے دوست کو فسا دیوں سے بچانے کے لیے اسے اپنی بیوی کے بغل میں سلا دیتا ہے۔ تب وہ اس بات کی پرواہ نہیں کرتا کہ اس کی بیوی اس سب کے لیے تیار ہے یا نہیں۔ مگر سالوں بعد جب اس دوست کا ہندوستان آنے اور اس سے ملنے کا خط ملتا ہے تو وہ نہ صرف جھجکتا ہے، بلکہ اپنی بیوی سے نظریں ملاتے ہوئے بھی شرمندگی محسوس کرتا ہے۔ اس پر اس کے اور بیوی کے درمیان ہونے والی گفتگو کہانی کو نیا موڑ دیتی ہے۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
Comments
Post a Comment