ایلینز
آپ نے عجیب وغریب کہانیاں سنی ہیں۔ سند باد کے سفر، الف لیلوی سفر، گلیورکے سفر، بالشتیوں میں دیوقامتوں میں۔۔۔ لیکن صائم کی ماں کا یہ سفربالکل انوکھا ہے۔ وہ کبھی عازم ِسفر نہ ہوئی تھی۔ نہ ہی رخت سفرباندھاتھا، نہ ہاتھ میں لگام تھامی تھی، نہ پاؤں رکاب پررکھاتھا، نہ کبھی وہ جہاز پر سوارہوئی تھی، نہ جہاز طوفان سے ٹکرایاتھا، نہ وہ بہہ کر کسی انجانے جزیرے کے ساحل پرجالگی تھی۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
Comments
Post a Comment