ابال
ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے، جو سن بلوغت کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وہ جس گھر میں کام کرتا ہے، اس کے مالک کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے اور وہ اسے اس کی بیوی کے ساتھ کئی بار نازیبا حالت میں دیکھ لیتا ہے۔ جب بھی وہ انہیں ایسی حالت میں دیکھتا ہے تو اسے اپنے جسم میں ایک طرح کا ابال سا محسوس ہوتا ہے۔ ایک رات وہ شہر میں گھومنے نکل جاتا ہے اور گھومتا ہوا ایک رنڈی کے کوٹھے پر جا پہنچتا ہے۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
Comments
Post a Comment