ایک لڑکی سات دیوانے
یہ ایک سیاسی علامتی کہانی ہے۔ ایک خوبصورت جوان لڑکی ہے جس سے شادی کی غرض سے مختلف قسم کے سات لوگ آتے ہیں۔ آنے والوں میں پنڈت ہے، راجا ہے، افسر ہے، سیٹھ ہے، انقلابی ہے، کسان ہے اور کھدر پوش نوجوان بھی ہے۔ لڑکی سب سے بات چیت کرتی ہے اور آخر میں ایک کو اپنا شوہر منتخب کر لیتی ہے۔ لڑکی کے شوہر کے انتخاب سے تاریکی میں سے ایک ہلکی سی روشنی کی جو کرن پھوٹتی ہے وہ ملک کے آزادی کی کرن ہوتی ہے۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
Comments
Post a Comment