تین بھنگی


 کہانی ایک سرکاری اعلان کے گرد گھومتی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اونچی ذات کے لوگوں کو صفائی کا کام کرنے پر زیادہ معاوضہ دیا جائے گا۔ اعلان کے بعد تین نئے بھنگی جمعدار کے سپرد کیے گیے، ان میں ایک مسلمان تھا اور دو ہندو۔ دو ہندووں میں سے جمعدار ایک کو جانتا تھا مگر جو دوسرا ہندو تھا اس کے بارے میں اسے کچھ بھی معلوم نہیں تھا۔ اس نے سوچا شاید ذات کا کائستھ ہوگا۔ مگر جب اس کے کام کرنے کا ڈھنگ دیکھا تو اس کا۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ