ایک دن کیا ہوا۔۔۔
ایک ایسی شادی شدہ لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے شوہر سے اسلیے بیزار ہے کہ وہ شاردا نام کی لڑکی سے ملتا رہتا ہے۔ شاردا کے سالگرہ والے دن وہ اسے بتاتا ہے کہ وہ کسی کام سے بمبئی جا رہا ہے۔ اس سے وہ بہت خوش ہوتی ہے مگر شام کو اطلاع ملتی ہے کہ بمبئی جانے والا پلین کریش ہو گیا ہے۔ اس خبر سے وہ ذرا بھی اداس نہیں ہوتی۔ تبھی باہر شور ہوتا ہے اور پتہ چلتا ہے کہ اس کا شوہر آکر اسے یہ کہتے ہوئے بانہوں میں بھر لیتا ہے کہ وہ۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
Comments
Post a Comment