کہانی کی کہانی:یہ ایک عورت اور دو مردوں کی کہانی ہے۔ پہلا مرد عورت سے بے پناہ محبت کرتا ہے اور دوسرے مرد کو یہ خبر تک نہیں کہ وہ عورت اسے چاہتی ہے۔ ایک دن وہ دوسرے مرد کے پاس جاتی ہے اور اسکے سامنے اپنے دل کی بات کو ایک افسانے کے پلاٹ کے طور پر پیش کرتے ہوئے اس الجھن کا حل اس مرد سے پوچھتی ہے۔۔۔۔ مزید پڑھیں Urduhubpk
کہانی کی کہانی:پورنماشی کو ایک مندر میں لگنے والے میلے کے گرد گھومتی یہ کہانی نسائی ڈسکورس پر بات کرتی ہے۔ مندر میں لگنے والا میلہ خاص طور سے خواتین کے لیے ہی ہے، جہاں وہ گھر میں چل رہے جھگڑوں، شوہروں، ساس اور نندوں کی طرف سے لگائے بندھنوں کے کھلنے کی منتیں مانگتی ہیں۔ ساتھ ہی وہ خاندان اور سماج میں عورت کی حالت پر بھی بات۔۔۔۔ مزید پڑھیں Urduhubpk
کہانی کی کہانی:یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو سیر کے لیے پہاڑی علاقے میں گئی ہوئی ہے کہ اسے اپنے چچا کی بیماری کا خط ملتا ہے۔ اس کے گھر پہنچنے کے اگلے ہی دن چچا کی موت ہو جاتی ہے۔ چچا کی موت کے بعد گھر والوں کے سامنے کچھ ایسے عجیب و غریب واقعات پیش آتے ہیں جو ان کے لیے منحوس اور ڈراؤنے ثابت۔۔۔۔ مزید پڑھیں Urduhubpk
Comments
Post a Comment