Posts

کونٹ الیاس کی موت

Image
  کہانی کی کہانی:یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو سیر کے لیے پہاڑی علاقے میں گئی ہوئی ہے کہ اسے اپنے چچا کی بیماری کا خط ملتا ہے۔ اس کے گھر پہنچنے کے اگلے ہی دن چچا کی موت ہو جاتی ہے۔ چچا کی موت کے بعد گھر والوں کے سامنے کچھ ایسے عجیب و غریب واقعات پیش آتے ہیں جو ان کے لیے منحوس اور ڈراؤنے ثابت۔۔۔۔ مزید پڑھیں Urduhubpk

کھل بندھنا

Image
  کہانی کی کہانی:پورنماشی کو ایک مندر میں لگنے والے میلے کے گرد گھومتی یہ کہانی نسائی ڈسکورس پر بات کرتی ہے۔ مندر میں لگنے والا میلہ خاص طور سے خواتین کے لیے ہی ہے، جہاں وہ گھر میں چل رہے جھگڑوں، شوہروں، ساس اور نندوں کی طرف سے لگائے بندھنوں کے کھلنے کی منتیں مانگتی ہیں۔ ساتھ ہی وہ خاندان اور سماج میں عورت کی حالت پر بھی بات۔۔۔۔ مزید پڑھیں Urduhubpk

ظالم محبت

Image
  کہانی کی کہانی:یہ ایک عورت اور دو مردوں کی کہانی ہے۔ پہلا مرد عورت سے بے پناہ محبت کرتا ہے اور دوسرے مرد کو یہ خبر تک نہیں کہ وہ عورت اسے چاہتی ہے۔ ایک دن وہ دوسرے مرد کے پاس جاتی ہے اور اسکے سامنے اپنے دل کی بات کو ایک افسانے کے پلاٹ کے طور پر پیش کرتے ہوئے اس الجھن کا حل اس مرد سے پوچھتی ہے۔۔۔۔ مزید پڑھیں Urduhubpk

ٹیری لین کی پتلون

Image
  شیشے کی دیوار کے پیچھے کھڑا ہوا صاحب اپنی نیلی کانچ کی آنکھوں سے منگو کو گھور رہا تھا۔ شیشے کی دیوار کے سامنے کھڑا ہوا منگو اپنی چمکیلی کالی آنکھوں سے صاحب کو گھور رہاتھا۔ صاحب کے سر پر سلیٹی رنگ کا ’’ٹوپ‘‘ تھا۔ (اور دل ہی دل میں منگو نے اپنے آپ کو ٹوکا۔ ’’ٹوپ‘‘ نہیں ’’ٹیپ‘‘، ٹوپ تو گنوار بولتے ہیں) صاحب کے بدن پر چھوٹے چھوٹے چار خانوں کا کوٹ تھا۔ کوٹ کے کالر۔۔۔ مزید پڑھیں Urduhubpk

ہائے کیا پر فریب سازش ہے

Image
شہر کا شہر نذر آتش ہے جام جمشید زیر گردش ہے دیکھتے جائیے نمائش ہے۔۔۔ مزید پڑھیں Urduhubpk

خوش خرامی کو تری ایک چمن زار تو ہو

Image
گل سے بلبل کو جہاں باہمی تکرار تو ہو رنگ کے ساتھ لہو بھرنے کو تیار تو ہو تیری تصویر بنے کیسے کہ فن کار تو ہو۔۔۔ مزید پڑھیں Urduhubpk

ہائے اللہ

Image
  بچپن سے ہی لڑکیوں پر بے جا بندشوں سے پیدا ہونے والے نتایج کو بیان کرتی ہوئی کہانی ہے۔ دادی اپنی پوتی ننھی کو اپنے چچا زاد بھائی کے ساتھ بھی کھیلنے سے منع کر دیتی ہیں اور وقتاً فوقتاً مخلتف قسم کی تنبیہیں اور دھمکیاں دیتی رہتی ہیں۔ نتیجہ کے طور پر ننھی کا میلان اپنے چچا زاد بھائی کی طرف بڑھتا رہتا ہے اور جب وہ شباب کی۔۔۔ مزید پڑھیں Urduhubpk