ٹیری لین کی پتلون


 شیشے کی دیوار کے پیچھے کھڑا ہوا صاحب اپنی نیلی کانچ کی آنکھوں سے منگو کو گھور رہا تھا۔ شیشے کی دیوار کے سامنے کھڑا ہوا منگو اپنی چمکیلی کالی آنکھوں سے صاحب کو گھور رہاتھا۔صاحب کے سر پر سلیٹی رنگ کا ’’ٹوپ‘‘ تھا۔ (اور دل ہی دل میں منگو نے اپنے آپ کو ٹوکا۔ ’’ٹوپ‘‘ نہیں ’’ٹیپ‘‘، ٹوپ تو گنوار بولتے ہیں) صاحب کے بدن پر چھوٹے چھوٹے چار خانوں کا کوٹ تھا۔ کوٹ کے کالر۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk

Comments

Popular posts from this blog

فرشتے