مجھے بدروح سے مقابلہ کرنا پڑا



 میں جب بھیم تال کے ہوٹل پہونچا تو مجھے ہوٹل کے منیجر نے بتایا وہ لوگ آپ کی تلاش میں آئے تھے جو ایک روز ہوٹل میں قیام کرنے کے بعد رام نگرمنڈی واپس چلے گئے ہیں اور آپ کے نام ایک چیز دے گئے ہیں منیجر نے اتنا بتاکر دراز سے ایک لفافہ نکال کر میرے ہاتھ میں رکھ دیا۔میں نے خط پڑھا تو اس میں نواب علی خان نے لکھا تاگ کہ نواب علی ہم نے تمہارے یہاں ایک دن انتظار کیا لیکن تمہارے متعلق صحیح معلومات نہ ہونے کی وجہ سے ہم لوگ رام نگرمنڈی کے ریسٹ ہاؤس واپس جارہے۔تم بھی وہیں آجانا خط پڑھنے۔۔۔ مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ