اس نے بچھووں سے شادی کر لی

 




پورشیا کو پہلی بار جب بچھونے کاٹا تو اسے اس قدر اچھا لگا کہ اسی ہفتہ میں اس نے دواوربچھووں کو ڈھونڈ کر خود کو ان کے سپرد کر دیا۔ اورپھر تو جیسے اس پر بچھووں سے کٹوانے کا جنون سوار ہوگیا۔ وہ کہتی تھی کہ جب بچھو مجھے ڈنک مارتا ہے ترمیں اتنی لذت محسوس کرتی ہوں جو بیان نہیں کی جاسکتی۔پورشیا کے اس انوکھے انداز سے نہ صرف اسکے گھر والے بلکہ باقی لوگ بھی حیران وششدرررہ گئے تھے۔ کیونکہ بچھو کے کاٹنے کی تکلیف انسان کو موت سے ہمکنار کر دیتی ہے۔پورشیا کو جب پہلی بار بچھونے ڈنک ماراتھا تب وہ اپنی۔۔۔مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ