خود کشی

 



تاش کے کھیل سے واقف لوگ جانتے ہیں کہ اون پتوں کے ساتھ عموما دوجو کر بھی ہوتے ہیں ۔ جوکروں کا اس کھیل میں براہ راست کوئی حصہ نہیں ہوتا لیکن جب کوئی پتہ گم ہو جائے تو اس کی جگہ جوکر استعمال کرلیا جاتا ہے جوکرکی مسخرے کی شکل دبلے پتلے لڑکے سے ملتی جلتی ہے جس پرمضحکہ لمبی ٹوپی اور چہرے پر ہونقوں جیسا نقاب ہوتا ہے یہ شكل مختلف شوخ رنگوں میں بنائی جاتی ہے۔ یہ عجیب اتفاق ہے مسخرے کی یہ تصویر ابتدا میں موت کی علامت کے طور پر بنائی گئی تھی۔جوکر یا مسخراسب سے پہلے اطالوی تھیٹرمیں ظاہر ہوا۔یہ ایسے مایوس اور دل شکستہ عاشق کا کردار تھا۔جواپنی محبت میں بری طرح ناکام ہو گیا محبوبہ نے اسے مکمل طور پر دھتکاردیا اور موت کو گلے لگانے کے سوا کوئی چاره کا رباتی نہ رہا۔ اس طرح ہوتے ہوتے تھیٹر کا مسخره موت کی علامت بن گیا۔ بعد میں موت کی علامت کو نئے معنی پہنائے گئے اور اسے ۔۔۔مزید پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

ظالم محبت

کھل بندھنا

ہائے اللہ