انصاف
دروازہ کھلتا ہے۔ چوبدار تین مرتبہ فرش پر اپنی لاٹھی سے آواز پیدا کرتا ہے اور اعلان کرتا ہے۔
چوبدار: باادب: با ملاحظہ، ہوشیار، نظریں روبرو، شہنشاہِ عالم لنچ کے لیئے تشریف لارہے ہیں۔
شہنشاہِ عالم کے قدموں کی بھاری چاپ سنائی دیتی ہے۔ اس کے بعد وہ تشریف لاتے ہیں۔
شہنشاہ: ہیڈ بٹلر کہاں ہے؟
چوبدار ایک بہت بڑی ڈِش سے سرپوش اُٹھاتا ہے۔ہیڈ بٹلر۔۔۔مزید پڑھیں
Comments
Post a Comment