کہانی کی کہانی:یہ ایک عورت اور دو مردوں کی کہانی ہے۔ پہلا مرد عورت سے بے پناہ محبت کرتا ہے اور دوسرے مرد کو یہ خبر تک نہیں کہ وہ عورت اسے چاہتی ہے۔ ایک دن وہ دوسرے مرد کے پاس جاتی ہے اور اسکے سامنے اپنے دل کی بات کو ایک افسانے کے پلاٹ کے طور پر پیش کرتے ہوئے اس الجھن کا حل اس مرد سے پوچھتی ہے۔۔۔۔ مزید پڑھیں Urduhubpk
کہانی کی کہانی:پورنماشی کو ایک مندر میں لگنے والے میلے کے گرد گھومتی یہ کہانی نسائی ڈسکورس پر بات کرتی ہے۔ مندر میں لگنے والا میلہ خاص طور سے خواتین کے لیے ہی ہے، جہاں وہ گھر میں چل رہے جھگڑوں، شوہروں، ساس اور نندوں کی طرف سے لگائے بندھنوں کے کھلنے کی منتیں مانگتی ہیں۔ ساتھ ہی وہ خاندان اور سماج میں عورت کی حالت پر بھی بات۔۔۔۔ مزید پڑھیں Urduhubpk
بچپن سے ہی لڑکیوں پر بے جا بندشوں سے پیدا ہونے والے نتایج کو بیان کرتی ہوئی کہانی ہے۔ دادی اپنی پوتی ننھی کو اپنے چچا زاد بھائی کے ساتھ بھی کھیلنے سے منع کر دیتی ہیں اور وقتاً فوقتاً مخلتف قسم کی تنبیہیں اور دھمکیاں دیتی رہتی ہیں۔ نتیجہ کے طور پر ننھی کا میلان اپنے چچا زاد بھائی کی طرف بڑھتا رہتا ہے اور جب وہ شباب کی۔۔۔ مزید پڑھیں Urduhubpk
Comments
Post a Comment